
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 1, 2025 at 06:37 PM
انصاف ڈاکٹر فورم کی جانب سے مختلف جیلوں میں قید پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو ضروری ادویات کی دوسری کیپ پہنچ گئی ۔
انصاف ڈاکٹر فورم اپنی ورکرز اور لیڈرشپ کی شانہ بشانہ کھڑے رہیں گی۔ انشاءاللّٰہ
انصاف ڈاکٹرز فورم
#idfkhyberpakhtunkhwa #insafdoctorsforum #idfkpupdates #idfkpmediacell