IDF Khyber Pakhtunkhwa  WhatsApp Channel

IDF Khyber Pakhtunkhwa

215 subscribers

About IDF Khyber Pakhtunkhwa

Official WhatsApp Meta Channel of Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa. Follow us on facebook: https://www.facebook.com/share/1ALpA8oS74/?mibextid=LQQJ4d Follow us on Twitter: https://x.com/idfkpofficial?s=21

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/16/2025, 7:13:36 PM
Image
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/16/2025, 7:13:43 PM

ڈاکٹر اسفندیار جو کہ نام نہاد جعلی پروپیگینڈا و بلیک مافیاء ینگ ڈونکی ایسوسی ایشن کا بے شرم صدر ہے، کو نگران دورِ حکومت میں غیر قانونی طور پر دوسری بار ٹرینی رجسٹرار (TR) ریڈیالوجی کے عہدے پر مقرر کیا گیا جو کہ خیبر پختونخوا میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز پالیسی بورڈ کے واضح قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ رولز کے مطابق، TR کا دورانیہ دو سال سے زیادہ نہیں ہو سکتا اور کسی بھی صورت میں اس میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ لیکن بےشرم ڈاکٹر اسفندیار نے نہ صرف اپنا تین سالہ دورانیہ مکمل کیا بلکہ نگران حکومت کے دوران غیر قانونی طور پر مزید تین سال کے لیے دوبارہ تعینات کروا لیا، جو کھلی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی واضح مثال ہے۔ اس کرپشن کی انتہا یہ ہے کہ ڈاکٹر اسفندیار کی ذاتی ملکیت میں ایک نجی سی ٹی اسکین مشین حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے باہر لگائی گئی ہے۔ وہ جان بوجھ کر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے مریضوں کو سرکاری ہسپتال کے بجائے اپنی ذاتی سی ٹی اسکین مشین پر ریفر کر رہا ہے، تاکہ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے اپنا ذاتی مالی فائدہ حاصل کر سکے۔ دوسری طرف ہسپتال میں موجود سرکاری سی ٹی اسکین مشین کو اکثر ملی بھگت سے بند قرار دیا جاتا ہے تاکہ مریضوں کو مجبور کیا جا سکے کہ وہ مہنگی فیس دے کر بیشرم ڈاکٹر اسفندیار کی پرائیوٹ سی ٹی اسکین مشین پر جائیں۔ یہ مکمل طور پر مفادات کا ٹکراؤ اور اختیارات کا سنگین غلط استعمال ہے۔ رولز اور قوانین واضح طور پر ایسی توسیع پر پابندی لگاتی ہے اور پالیسی بورڈ نے دو ٹوک الفاظ میں حکم دیا ہے کہ ایسے تمام غیر قانونی TR کو فوری طور پر فارغ کیا جائے، نہ کہ انہیں کسی اور عہدے پر منتقل کیا جائے۔ ڈاکٹر اسفندیار کی یہ غیر قانونی تعیناتی فوراً منسوخ ہوگی، اس کی کرپشن کی مکمل تحقیقات ہوگی، اور تمام ذمہ داران کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی درخواست کی جائیگی۔ یہ عوام کے صحت کے حقوق پر ڈاکا ہے اور ایسے بدعنوان عناصر کا کڑا احتساب ناگزیر ہے! انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا میڈیا سیل #InsafDoctorsForum #IDFKhyberPakhtunkhwa #IDFKPUpdates #IDFKPMediaCell

😢 1
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/8/2025, 4:32:58 PM
Image
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/16/2025, 12:45:37 PM

ینگ ڈنکی ایسوسی ایشن کا میدان سے راہِ فرار – ہار برداشت نہ ہوئی تو پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی! جب اپنی جھوٹی مقبولیت کا پول کھلنے لگا اور انصاف ڈاکٹرز فورم کی جیت واضح ہونے لگی، تو ینگ ڈنکی ایسوسی ایشن کے منافقین کو ایک ہی راستہ نظر آیا کہ بھاگو!!! پہلے بڑے فخر سے ووٹنگ شروع کروائی، مگر جیسے ہی حقیقت سامنے آنے لگی کہ ڈاکٹر برادری ان کے جھوٹے نعروں اور دلالی کو مسترد کر چکی ہے، فوراً پوسٹ ڈیلیٹ کر دی! اگر واقعی تمہارا ضمیر صاف ہوتا اور تمہیں اپنی “پروپیگینڈے” پر یقین ہوتا، تو مقابلہ جاری رکھتے! مگر تمہاری حقیقت یہی ہے کہ تم ہمیشہ دھوکہ، جھوٹ، بلیک میلینگ، پروپیگینڈے اور منافقت کا سہارا لیتے ہو، کیونکہ سچ اور حقیقت تمہارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے! انصاف ڈاکٹرز فورم کو بدنام کرنے کی جتنی بھی کوشش کر لو، سچ ہمیشہ فتح یاب ہوگا! جب بات دلیل کی ہو تو تم چھپتے ہو، جب بات حقائق کی ہو تو تم بھاگتے ہو، اور جب بات اصل عوامی رائے کی ہو تو تم پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہو! یہی تمہاری حقیقت ہے، یہی تمہاری حیثیت ہے! میدان میں مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں؟ یا تمہیں خود بھی پتہ ہے کہ تمہاری حیثیت ایک “پروپیگینڈا گروپ” سے زیادہ کچھ نہیں؟

❤️ 👍 4
Image
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/8/2025, 4:32:58 PM
Image
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/8/2025, 4:32:46 PM

انتخابات میں دھاندلی صرف جمہوریت پر نہیں بلکہ ہیلتھ سیکٹر پر بھی حملہ ہے! اگر یہ مسلط حکومت رہی تو ہیلتھ کارڈ ختم، سرکاری ہسپتال تباہ، طبی عملہ استحصال کا شکار ہوگا۔ ہم چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور فارم 47 رجیم کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا میڈیا سیل #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #انصاف_ڈاکٹرز_فورم #IDFKhyberPakhtunkhwa #IDFKPUpdates #IDFKPMediaCell #SwabiJalsa8Feb #8FebBlackDay

IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/6/2025, 1:50:54 PM

صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا 8 فروری 2025 کو بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق یومِ سیاہ اور مینڈیٹ چوری کے خلاف صوابی انٹرچینج میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔ تمام پاکستانی عوام اور خصوصی طور پر ہیلتھ کیئر کمیونٹی سے اپنی اور اپنی نسلوں کی حقیقی آزادی اور مینڈیٹ چوری کیخلاف بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی 📍صوابی انٹرچینج 🗓 : 8 فروری بروز ہفتہ ⏰: دوپہر 4 بجے #آٹھ_فروری_یوم_وفا #انصاف_ڈاکٹرز_فورم #IDFKhyberPakhtunkhwa #IDFKPUpdates #8FebBlackDay

👍 1
Video
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/1/2025, 6:37:15 PM

انصاف ڈاکٹر فورم کی جانب سے مختلف جیلوں میں قید پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو ضروری ادویات کی دوسری کیپ پہنچ گئی ۔ ‏انصاف ڈاکٹر فورم اپنی ورکرز اور لیڈرشپ کی شانہ بشانہ کھڑے رہیں گی۔ انشاءاللّٰہ انصاف ڈاکٹرز فورم #IDFKhyberPakhtunkhwa #InsafDoctorsForum #IDFKPUpdates #IDFKPMediaCell

Video
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/8/2025, 4:03:17 PM

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا، صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں بانی چیئرمین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، مینڈیٹ چوری اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جلسہ گاہ میں موجود ہے۔ ساتھ ہی شرکاءِ جلسہ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہا ہے اور میڈیکل کیمپس میں موجود ہے۔ ‏⁧‫#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال‬⁩ ‏⁦‪#8FebBlackDay #IDFKhyberPakhtunkhwa #IDFKPUpdates

❤️ 1
Image
IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
2/12/2025, 7:55:03 AM

𝐈𝐧𝐧𝐚 𝐋𝐢𝐥-𝐥𝐚𝐡𝐲 𝐖𝐚-𝐢𝐧𝐧𝐚 𝐄𝐥𝐚𝐡𝐚𝐲 𝐑𝐚𝐣-𝐨𝐞𝐮𝐧! With deep sadness, we announce the untimely passing of Dr. Naghma Sardar, the beloved wife of Dr. Amjad Shehzad (TR ICU), KTH, a senior member of the Insaf Doctors Forum. May 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 grant fortitude and patience to Dr. Amjad Shehzad, his family, and all loved ones during this painful time. On behalf of the Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa, we extend our heartfelt condolences to Dr. Amjad Shehzad and his family. We kindly request all colleagues, friends, and well-wishers to keep the departed soul in their prayers. Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa

😢 2
Image
Link copied to clipboard!