
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 8, 2025 at 04:03 PM
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا، صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں بانی چیئرمین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، مینڈیٹ چوری اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جلسہ گاہ میں موجود ہے۔ ساتھ ہی شرکاءِ جلسہ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہا ہے اور میڈیکل کیمپس میں موجود ہے۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#8febblackday #idfkhyberpakhtunkhwa #idfkpupdates
❤️
1