IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 8, 2025 at 04:32 PM
انتخابات میں دھاندلی صرف جمہوریت پر نہیں بلکہ ہیلتھ سیکٹر پر بھی حملہ ہے! اگر یہ مسلط حکومت رہی تو ہیلتھ کارڈ ختم، سرکاری ہسپتال تباہ، طبی عملہ استحصال کا شکار ہوگا۔ ہم چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور فارم 47 رجیم کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا میڈیا سیل #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #انصاف_ڈاکٹرز_فورم #idfkhyberpakhtunkhwa #idfkpupdates #idfkpmediacell #swabijalsa8feb #8febblackday

Comments