IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 16, 2025 at 12:45 PM
ینگ ڈنکی ایسوسی ایشن کا میدان سے راہِ فرار – ہار برداشت نہ ہوئی تو پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی! جب اپنی جھوٹی مقبولیت کا پول کھلنے لگا اور انصاف ڈاکٹرز فورم کی جیت واضح ہونے لگی، تو ینگ ڈنکی ایسوسی ایشن کے منافقین کو ایک ہی راستہ نظر آیا کہ بھاگو!!! پہلے بڑے فخر سے ووٹنگ شروع کروائی، مگر جیسے ہی حقیقت سامنے آنے لگی کہ ڈاکٹر برادری ان کے جھوٹے نعروں اور دلالی کو مسترد کر چکی ہے، فوراً پوسٹ ڈیلیٹ کر دی! اگر واقعی تمہارا ضمیر صاف ہوتا اور تمہیں اپنی “پروپیگینڈے” پر یقین ہوتا، تو مقابلہ جاری رکھتے! مگر تمہاری حقیقت یہی ہے کہ تم ہمیشہ دھوکہ، جھوٹ، بلیک میلینگ، پروپیگینڈے اور منافقت کا سہارا لیتے ہو، کیونکہ سچ اور حقیقت تمہارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے! انصاف ڈاکٹرز فورم کو بدنام کرنے کی جتنی بھی کوشش کر لو، سچ ہمیشہ فتح یاب ہوگا! جب بات دلیل کی ہو تو تم چھپتے ہو، جب بات حقائق کی ہو تو تم بھاگتے ہو، اور جب بات اصل عوامی رائے کی ہو تو تم پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہو! یہی تمہاری حقیقت ہے، یہی تمہاری حیثیت ہے! میدان میں مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں؟ یا تمہیں خود بھی پتہ ہے کہ تمہاری حیثیت ایک “پروپیگینڈا گروپ” سے زیادہ کچھ نہیں؟
❤️ 👍 4

Comments