
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 22, 2025 at 04:52 PM
پشاور، 20 فروری 2025- انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے وفد کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین خان گنڈاپور کے زیرِ صدارت اہم اجلاس۔
2️⃣ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا نے اے آئی پی پراجیکٹ/ایڈہاک/کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں کی جلد ریلیز اور ان کے ریگولرائزیشن کا مسئلہ اٹھایا۔ اس پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اس معاملے پر اتفاق کرتے ہوئے سیکرٹری صحت کو فوری احکامات جاری کیے۔
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا
❤️
2