IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 22, 2025 at 04:54 PM
پشاور، 20 فروری 2025- انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے وفد کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین خان گنڈاپور کے زیرِ صدارت اہم اجلاس۔ 3️⃣ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے مطالبے پر وزیر اعلیٰ نے ٹرینی میڈیکل آفیسرز (TMOs) اور ہاؤس آفیسرز (HOs) کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مختلف اسپیشلٹیز میں ٹی ایم اوز کی تعداد کو ریشنلائزیشن کی بنیاد پر بڑھایا جائے گا اور سلاٹس کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے گا۔ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا
❤️ 5

Comments