IDF Khyber Pakhtunkhwa
IDF Khyber Pakhtunkhwa
February 28, 2025 at 06:02 PM
ڈاکٹر عُمر آفریدی کی رہائی؛ ظلم ہار گیا، حوصلہ جیت گیا! تین ماہ کی ناحق قید، مگر نہ حوصلہ ٹوٹا، نہ قدم ڈگمگائے! ڈاکٹر عُمر آفریدی کا “جرم” بس اتنا تھا کہ وہ زخمیوں کی مرہم پٹی کر رہے تھے، حتیٰ کہ پولیس اہلکاروں کی بھی! مگر جواب میں قید و بند کا تحفہ ملا! عمران خان کے ٹائیگرز ایسے صعبتوں اور قیدوں سے ڈرنے والے نہیں! آج وہ واپس آئے ہیں، پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، پہلے سے زیادہ بے خوف! پشاور ٹول پلازہ پر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے جانباز ان کے استقبال کے لیے موجود ہیں! یہ صرف ایک رہائی نہیں، یہ حق کی جیت ہے! اور یہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی! انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا میڈیا سیل #𝗜𝗻𝘀𝗮𝗳𝗗𝗼𝗰𝘁𝗼𝗿𝘀𝗙𝗼𝗿𝘂𝗺 #𝗜𝗗𝗙𝗞𝗵𝘆𝗯𝗲𝗿𝗣𝗮𝗸𝗵𝘁𝘂𝗻𝗸𝗵𝘄𝗮 #𝗜𝗗𝗙𝗞𝗣𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀 #𝗜𝗗𝗙𝗞𝗣𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮𝗖𝗲𝗹𝗹 #𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱𝗠𝗮𝘀𝘀𝗮𝗰𝗿𝗲

Comments