
JUI Digital Media Cell District Okara
February 27, 2025 at 04:14 PM
*`باوجود 10 15 سال بری تنقید کرنے کی کیا پی ٹی ائی کو مولانا صاحب نے پوری طرح اعتماد میں نہیں رکھا`*
> کیا ایسا نہیں تھا *26ویں ترمیم* جس آدھی رات کو *جے یو ائی* کے ساتھ شیئر کی گئی۔
> اور اگلے ہی دن ووٹ کاسٹ کرنے کا گورنمنٹ کا پلان تھا۔
> اس پلان کو *جے یو ائی* نے ناکام بنایا تھا اور اس کے بعد آپ کو ساتھ اپنے انگیج کیا تھا باوجود اس سخت ماضی کی۔
> کیا ہر چیز آپ دوستوں کے ساتھ شیئر نہیں کی گئی ہم نے شیئر کی تھی میں نے شیئر کی تھی ہر جگہ پہ آپ کے ساتھ اعتماد میں رہا تھا۔
*ویلڈن کامران مرتضی صاحب*