Careers Hub
Careers Hub
February 18, 2025 at 02:44 AM
*"پنجاب دهی رانی پروگرام"* دوسرے مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز دوسرے مرحلے میں *1500* شادیاں کروائی جائیں گی 💻: *خواہش مند افراد گھر بیٹھے ویب پورٹل پہ رجسٹریشن کروانے کے لیے رابطہ کریں* -03446456015 *Eligibility* لڑکیاں جو یتیم / بے سہارا / معذور / معذور افراد کی بیٹیاں ہیں، *جن کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہو* درخواست دہندہ دلہن کا والد، والدہ یا سرپرست ہو سکتا ہے یا خود دلہن ہو سکتی ہے *درخواست دہندہ پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے* اگر زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو درخواست دہندگان کا انتخاب الیکٹرانک قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا ( *غیر شادی شدہ ہونے کا بمع اجتماعی شادی تقریب میں شرکت کے لیے آمادگی* ) بیانِ حلفی
❤️ 1

Comments