Careers Hub
Careers Hub
February 19, 2025 at 08:17 AM
📌سندھ پولیس میں مندرجہ ذیل نوکریاں انائونس کی گئی ہیں✅ `Only For Sindh Domicile Holders males and females` وائرلیس آپریٹر : تعلیم انٹرمیڈیٹ ڈرائیور : تعلیم میٹرک + لائسنس عمر 18 سے 28 سال۔ پولیس ڈپارٹمنٹ سندھ کی نوکریاں (وائرلیس آپریٹرز ہیڈ کانسٹیبل BPS-09) ڈرائیور کانسٹیبل (BPS-07) کا اعلان کر دیا گیا ہے آخری تاریخ: 26-02-2025 عمر کی حد: 18 سے 28 سال For Online Apply 0344-6456015
❤️ 1

Comments