
Careers Hub
February 20, 2025 at 02:51 AM
پنجاب اپنی چھت اپنا گھر پروگرا م کا عمل جاری ہے ۔
15 لاکھ روپے تک کا قرض بلاسود حاصل کریں ۔اور 14ہزار روپے ماہانہ اقساط کے ساتھ واپسی۔
شرائط و ضروری کاغذات
1۔ شہر میں 5 مرلہ کا پلاٹ کا فرد
2 ۔دیہات میں 10 مرلہ تک کا پلاٹ فرد
3۔شناختی کارڈ
🌟 *گھر بیٹھے آسانی سے آنلائن اپلائی کروائیں!* 🌟
📲 *آنلائن اپلائی کروانے اور مزید معلومات کیلئے*
0344-6456015
Whatapp
❤️
1