
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
February 28, 2025 at 12:34 PM
*بریکنگ نیوز ؛ کراچی سے سوات جانے والی گاڑی موٹروے ایم ٹو نیلہ دلہہ کے مقام پر خوفناک حادثہ کا شکار ہو گئی*
*ابتدائی معلومات کے مطابق مبینہ طور پر 10 افراد جاں بحق اور 25 افراد زخمی۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028
😢
15