
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
31.5K subscribers
About 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥️* *_دنیا و آخرت میں جو رہنا ہے چین سے ،_* *_جینا علی۴ سے سیکھ مرنا حسین۴ سے ♥_* *🚨 𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚 𝗡𝗘𝗪𝗦 🚨* *_A S Abbas🇵🇰_* *News & informations* *_Media Journalist_* https://whatsapp.com/channel/0029VamFCmy5a248c5d2hp2r
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

💬 اس_رائیل کے سابق صہیونی انٹیلی جنس آفیسر نے ایرانی میزائل سے خوفزدہ ہو کے باتھ روم میں فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے ، فرانس میڈیا کی تصدیق !


🇮🇷 — دو ہزار اور پھر بیس ہزار بیلسٹک میزائلوں کے ابتدائی اندازوں کے بعد، اسرائیلی بنجمن وزیر اعظم نیتن یاہو اب یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے پاس اٹھائیس ہزار بیلسٹک میزائلوں کی سپلائی باقی موجود ہے۔-الجزیرہ ٹی وی

🛑 ایران کے آج اسرائیل پر کیے گئے حملوں میں صہیونی میڈیا نے اسرائیل کے شہر حیفہ میں اب تک 40 یہودیوں کے جہنم رسید ہونے کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

🛑 صبر کریں — شطرنج کے اس میچ کا اصل سنسنی ابھی شروع ہوا ہے۔ ایران آئے روز نئے نئے سرپرائز تیار کر کے بیٹھا ہے.

🛑 *پاکستان ایران کی مکمل حمایت کرتا ہے* 🇵🇰🇮🇷🇵🇸 *🔴ایر_ان پر اسر_ائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں: سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب* *🔵’ہم اسرا_ئیلی فوجی حملوں کی واضح مذمت کرتے ہیں جو پورے خطے اور اس سے بھی آگے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں اور ان کے سنگین مضمرات ہوں گے ۔‘ عاصم افتخار* https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028

اسرائیلی پالیسی سوشل میڈیا وار: ٹیم نیوز الرٹس 🇵🇰 نوٹ : یہ چینل بند ہوتے ساتھ ہی اس چینل کا آغاز کیا جائے گا آپ بھی پہلے سے یہ چینل فالو کر لیں۔۔ اپکے تعاون کے شکر گزار ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VamFCmy5a248c5d2hp2r

اسرائیلی میڈیا : ایرانی میزائل ملک بھر میں چھ مختلف مقامات پر گرے اور شہروں میں کافی نقصان پہنچایا ۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی صرف ایک علاقائی معاملہ نہیں، بلکہ ایک عالمی بحران بننے کے قریب ہے۔ اگر اب بھی ہم نے امن کو ترجیح نہ دی، تو انسانیت ناقابلِ تلافی نقصان کا سامنا کرے گی، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتیرش

*🚨 بھارتی میڈیا کا بھی رونا دھوناپھر شروع ہو گیا 🥰* *☑️ارنب گوسوامی کا مضحکہ خیز تبصرہ:* *👈"ٹرمپ امریکی صدر نہیں بلکہ پاکستانی فوجی لگتا ہے!"😍* *🔵جس انداز سے ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار "I Love Pakistan" اور "I Love Asim Munir" کہا، بھارتی میڈیا کو شک ہے کہیں ٹرمپ نے پاکستانی فوج کے ساتھ کوئی خفیہ کرپٹو ڈیل تو نہیں کر لی؟* *👈بھارتی میڈیا پر ٹرمپ اور اُن کی فیملی پر تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے!* *👈اس پر آپ کا ری ایکٹ تو بنتا ہے نا؟* https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028

*🔴 ایران - اسرائیل فوری جنگ بندی کریں، یواین سیکریٹری جنرل کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب* *🔵امن کو موقع دیا جانا چاہیے، ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع تیزی سے بڑھ رہا ہے جو دنیا کے لئے اچھا نہیں ہو گا ، انتونیو گوتیرس*
