𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
February 28, 2025 at 02:18 PM
*رمضان کا چاند آج نظر نہیں آئے گا، ماہرین فلکیات* *مرکزی روہت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخیر ازاد کی سربراہی میں پشاور میں جاری* *رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی روہت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری بھی ہمراہ۔* *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028
❤️ 👍 4

Comments