𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
February 28, 2025 at 02:27 PM
لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ پنجاب کی صوبائی زونل کمیٹی کا اجلاس ختم
ملک بھر میں متلا ابر آلود ہے
وفاقی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری باقی صوبوں سے چاند کی رویت کی ختمی اطلاعات انے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
تاہم قومی سائنسی ادارے سپارکو کے مطابق چاند کے آج نظر انے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ زونل کمیٹی لاہور
😮
2