
Dil chasp official ✓
February 11, 2025 at 10:54 AM
مولانا مودودی رح ہم سے مخاطب ہے:
فرماتے ہیں کہ
"آپ کے جذبات، آپ کے اخلاق، آپ کا برتاؤ، آپ کے معاملات، آپ کا سلوک، آپ کے عادات اور آپ کے طور طریقے.....
ان میں سے کوئی بھی چیز اگر لوگوں کو اسلام کی طرف متوجہ نہیں کررہی ہیں تو آپ کس منہ سے کہتے ہیں
کہ آپ اسلامی انقلاب کے داعی ہیں.؟؟"
(مولانا سید ابوالاعلی' مودودی رح)