
پاکستان تحریک انصاف
February 6, 2025 at 06:00 PM
عمران خان کے یہ چار الفاظ بہت مختصر لیکن لرزہ خیز ہیں۔جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ کے پیچھے عوام کھڑے ہیں اور آپ ووٹ کی طاقت سے آ سکتے ہیں تو آپ ایسے ہی مطمئن اور پر یقین ہوتے ہیں۔مجھے تو یہ بیان پڑھ کر بے ساختہ ادریس بابر کا یہ شعر یاد آ گیا۔
میں جنہیں یاد ہوں اب تک یہی کہتے ہونگے
شاہ زادہ کبھی ناکام نہیں آ سکتا
❤️
3