
پاکستان تحریک انصاف
February 9, 2025 at 06:47 PM
لورالائی بلوچستان سے تحریک انصاف کے سینئیر رہنما اسفند یار خان کو پرامن احتجاج کے پیش نظر کل بھرپور فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا اور آج انہیں ہتھکڑیوں میں جکڑ کر مجرموں کی طرح عدالت پیش کیا گیا، اسفند یار کی تضحیک کر کے باقی بلوچستان کے نوجوانوں کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ آپ خاموش رہیں گے آپکو سیاست کا کوئی حق نہیں ہے، اگر آپ نظام کے خلاف جدوجہد کریں گے تو یا تو آپ کو لاپتہ کر دیا جائے گا یا پھر آپکو بھی نشان عبرت بنا دیا جائے گا،
فوجی قیادت کی انہیں غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام اور فوج کے درمیان خلیج میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، بہتر ہے #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو