Noor_E_EmaaN   ( Your Own Channel )
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
February 10, 2025 at 07:51 PM
‏حکیم لقمان کہتے ہیں میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکها کہ انسان کے لیے بہترین دوا *محبت* اور *عزت* ہے۔ کسی نے پوچها *اگر یہ اثر نہ کرے تو.....؟* حکیم لقمان مسکرائے اور بولے *تو دوا کی مقدار بڑها دو🌸*
❤️ 👍 🌸 🫀 21

Comments