
NOOR-E-EMAAN
568 subscribers
About NOOR-E-EMAAN
📲 چینل: نورِ ایمان 🕊️* دل کو سکون، زبان کو ذکر، اور عقل کو روشنی چاہیے؟ تو جُڑیں ہمارے ساتھ "نورِ ایمان" پر جہاں ملیں گے: ✨ قرآنی آیات و ترجمہ 🌙 روزانہ اسلامی پیغامات 📖 احادیثِ نبوی ﷺ 🕋 دینی معلومات اور مسنون دعائیں 💫 دل چھو لینے والے اقوال 📥 ابھی فالو کریں اور ایمان کی روشنی پھیلائیں... *#نور_ایمان #اسلامی_چینل #روحانیت* --- Follow the NOOR-E-EMAAN channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VahOma5Jf05duYR7kj1C
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

` ”تمہیں یہ سمجھنا ہوگا کہ بعض ٹوٹ پھوٹ ایسی ہوتی ہیں کہ وہ سمیٹے جانے کے قابل نہیں ہوتیں۔ حتیٰ کہ اگر سارا جہان تمہیں اپنے سینے سے لگانے کے لیے کھڑا ہو جائے تو یہ بھی ناکافی ہوگا۔“🖤 "يَجِبُ أنْ تُدْرِكَ أنَّ هُنَاكَ انْكِسَارا` `غَيْر قَابِلٍ للإحْتِوَاءِ أبَدَاً،` `حَتَى لَو وَقَفَ كُلُّ هَذَا العَالَم` `لَيَحْتَضَنَك.لَنْ يَكُونَ هَذَا كَافَيَاً.!"`

روشنی کا راز جاننے والا روشن ہوجاتا ہے خوشبو کا راز جاننے والا خوشبودار ہوجاتا ہے اللہ کا راز جاننے والا ،اللہ والا ہوجاتا ہے اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا راز جاننے والا *بس خاموش ہی ہوجاتا ہے♥️❤🩹*

إنَّما بُعثتُ لأُتمِّمَ مكارم الأخلاق! صلُّوا عليه ﷺ —————————————— میں اعلی ترین اخلاق کو مکمل کرنے کیلئے مبعوث کیا گیا ہوں۔ *صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم♥️*


*" میں نے گناہوں کو دیکھا کہ وہ دلوں کو مردہ کرکے رکھ دیتے ہیں "* حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ

مرے مالک *میرے حرف دعا کی لاج رکھ لینا* *ملے توبہ کو رستہ باب استغفار کھل جائیں*


`انسان کا جوھر تین چیزوں میں ھے۔` 1. ```اپنی تنگ دستی کو چھپا جانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو.``` 2. *اپنا غصہ چھپا جانا، یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو.* 3. _اپنی پریشانی کو چھپا لینا، یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو._ [مناقب الشافعي للبيهقي (١٨٨/٢ )


*بہت خوبصورت جملہ 🌸* *تنہائی کا گناہ "زوال" تک اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے۔*

❀ *دنیا کا تعارف:* ﴿كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ﴾ "جو بھی اس پر ہے فنا ہونے والا ہے۔" ❀ *آخرت کا تعارف:* ﴿خَالِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا﴾ "ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے، بہترین ٹھکانا اور مقام ہے۔" *❀ پس اختیار آپ کا ہے🌸*

"مجھے ان لوگوں کی توجہ شرمندہ کر دیتی ہے ,جن کے لیے میں نے کبھی کوئی احسان نہیں کیا اور ان لوگوں کی ناشکری مجھے تکلیف دیتی ہے جن کے لیے میں نے اپنی انگلیوں کوشمع کی طرح جلایا"

مجھے بیگن سے تب سے نفرت ہے جب اس نے آلو کو لات ماری تھی اور وہ رو پڑا تھا 😔😔😔