NOOR-E-EMAAN
February 12, 2025 at 03:04 PM
*بندگی سے ہمیں تو مطلب ہے*
*ہم ثواب و عذاب کیا جانیں*
*کس میں کتنا ثواب ملتا ہے*
*عشق والے حساب کیا جانیں*
❤️
🌸
🫀
16