
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
February 17, 2025 at 02:43 AM
سورة یوسف نے بتایا کہ
*کبھی آنسو بہتے ہیں لیکن درد نہیں ہوتا*
*وَ جَآءُوْۤ اَبَاهُمْ عِشَآءً یَّبْكُوْنَ*
اور برادران یوسف رات کے وقت اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے۔ (سورت یوسف:16)
*اور کبھی درد ہوتا ہے لیکن آنسو نہیں بہتے۔* ❤🩹
*وَ ابْیَضَّتْ عَیْنٰهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِیْمٌ*
اور یعقوب کی دونوں آنکھیں صدمے سے سفید پڑگئی تھیں، وہ دل ہی دل میں گھٹے جاتے تھے۔ (سورت یوسف:84)
*محبت میں اک ایسا وقت بھی دل پر گزرتا ہے*
کہ آنسو خشک ہو جاتے ہیں طغیانی نہیں جاتی…!🖤❤🩹
❤️
❤🩹
🌸
10