Noor_E_EmaaN   ( Your Own Channel )
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
February 17, 2025 at 02:48 AM
میں نے ایام زندگانی سے کچھ باتیں سیکھیں...کہ جو بات کا جواب دیر سے دے اس سے فقط ضرورت کی بات بولو...جہاں آپ کی موجودگی کی قدر نہ ہو وہاں سے لاتعلق رہو...جو آپ کی گرم جوش محبت کو سرد مہری دکھائے اس سے واجبی سا واسطہ رکھو...جو آپ کو احترام نہ دے اس سے کم کم ہی ملو...جو آپ کی خوبیوں کا احساس نہ کرے وہاں صرف حسب اشد طلب ہی احسان کرو...!!!
❤️ 👍 🌸 🫀 13

Comments