
NOOR-E-EMAAN
February 17, 2025 at 08:33 PM
جوانی کےرنگ بہت پکـے ہوتـے ہیـں...چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔۔۔خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جوان جنہیں ربّ چُن لیتا ہے
`صبغتہ الـلّٰـه (الـلّٰـه کارنگ)`
*اللّٰه کے(رنگ میں) رنگ جاؤ,اوراس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا.*
*(البقرة:138)*
`اَللّٰھٗمَّ اجْعَلَ الْقْرْآنَ رَبِیْعَ قُلُوْبِنَا`
❤️
🌸
🪻
🫀
16