Noor_E_EmaaN   ( Your Own Channel )
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
February 26, 2025 at 05:26 PM
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ، جب رمضان کا وقت قریب آتا تو یحییٰ بن ابی کثیر یہ دعا کیا کرتے تھے : *الّٰلھُمَّ سَلِّمنِی لِرَمَضَانَ و سَلَّم لِی رَمَضَانَ، وَ تَسَلَّمْهُ مِنِّی مُتَقَبَّلَا* "اے اللہ ! مجھے رمضان تک سلامت رکھ ، اور رمضان کو میرے لئے سلامت رکھ اور اسے مجھ سے قبول فرما کر قبولیت کے ساتھ لے لے ۔" [ حلیۃ الاولیاء لابی نعیم الاصبھانی ۳/۶۹[
❤️ 👍 🤲 🫀 16

Comments