
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
February 28, 2025 at 02:03 PM
اللہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ
حضرت معلی بن فضل نے کہا ہے کہ “سلف صالحین چھ ماہ تک اللہ سے یہ دعا کرتے کہ ہمیں رمضان تک پہنچا دے اور پھر رمضان کے بعد چھ ماہ تک یہ دعا کرتے کہ ہماری عبادات کو قبول کر لے”۔
اسی طرح امام ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ “سلف صالحین رمضان کی آمد کے لئے شوق و رغبت کے ساتھ دعا اور تیاری کیا کرتے تھے۔🤍
❤️
♥️
🌸
👍
🫀
11