Noor_E_EmaaN   ( Your Own Channel )
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
March 1, 2025 at 03:51 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔ *صحیح بخاری* *۳۰-شعبان-۱۴۴۶ہجری*
❤️ 🌸 7

Comments