
Noor_E_EmaaN ( Your Own Channel )
March 1, 2025 at 03:04 PM
رمضان کا چاند۔۔۔
سب مہینوں میں سے
سب سے دلفریب *ھلال* 🌙
جس سے عجیب ہی کیفیات وابستہ ہے ...
یارب
تیرا حمد و شکر
کہ ہمیں ایک اور رمضان نصیب کیا ۔۔۔۔
بخشش کا ایک اورموقع ۔۔۔
تقوی کے حصول کی ایک اور کوشش ۔۔۔
اور کوئی عمل صرف اور صرف اللہ کے لیے کرنے کا احساس۔۔۔
الحمدللہ♡🫀
❤️
🫀
14