
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
March 1, 2025 at 07:33 PM
ممبر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی میاں زاہد اسماعیل اپنے حلقہ پی پی 270 میں فارم 47 کی جعلی حکومت کی جانب سے کی گئی مہنگائی کے حوالے سے عوام کو باقاعدہ موازنہ کرکے بتارہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں جو پیٹرول آپکو 150 روپیے لیٹر ملتا تھا آج وہ 260 روپیے ملتا ہے، گھی تحریک انصاف کی حکومت میں 400 روپیے ملتا تھا جو اب 520 روپیے ملتا ہے، دالیں، چینی اور کھانے پینے اشیاہ کا ریٹ دوگنا کردیا گیا ہے۔
#اردلی_حکومت_نامنظور