
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
1.5K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وقت کی سب سے بڑی ضرورت عمران خان کی رہائی کیلئے ہمیں سب سے زیادہ Unity کی ضرورت ہے، اگر ہم تمام متحد ہوں تو ہم عمران خان کو بہت جلد رہا کروا سکتے ہیں ، میاں عباد فاروق

اہم ترین تیاریاں کرو !! بہت جلد قیادت حکمت عملی دینے جا رہی ہے پھر ہم انقلاب کی خاطر، عمران خان کی رہائی کی خاطر نکل آئیں گے، مینا خان آفریدی

ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی، مینڈیٹ کی واپسی اور اپنے لیڈر کی رہائی کے لئیے اس ملک کا بوڑھا بچہ اور جوان فسطائیت کے سامنے اپنے کپتان کی طرح ڈٹ کر کھڑا ہے۔ آمریت نامنظور #PTIUSAProtest #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

اہم ترین گفتگو عمران خان کو صرف مزاحمت اور احتجاج ہی رہا کروا سکتا ہے، کیونکہ عدالت کبھی انصاف دے گی نہیں اور ڈیل عمران خان کبھی کرے گا نہیں، احمد خان نیازی

واشنگٹن میں میدان سج گیا، اوورسیز پاکستانی بھرپور انداز میں پہنچ رہے ہیں

امریکہ میں جنرل عاصم منیر کے زیر سایہ انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف زبردست احتجاج #PTIUSAProtest #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

فوج کے اندر 90% عمران خان کا ووٹ بینک ہے۔ @SHABAZGIL #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

پنجاب کی تمام لیڈرشپ مل کر کام کررہی ہے آپ کو پنجاب مایوس نہیں کرے گا، میاں عباد فاروق

انھوں نے سوچا کہ 26 نومبر کو گولیاں چلا کر پی ٹی آئی کو کچل دیا گیا لیکن یہ ان کی سوچ ہے پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں انقلاب برپا کرنے کیلئے تیار ہے، مینا خان آفریدی کا خطاب