@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
February 7, 2025 at 02:00 PM
آج کی بات۔۔۔📋 ؂ اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو عزت دیں ، محبت دیں ، آپ کی خوبیوں کی تعریف کریں ، آپ کے لیئے دعائے خیر کریں ، میل ملاقات کو آئیں ، تو آپ کو چاہیئے ان کاموں میں پہل کریں ، عام طور پر ستر سے اسی فیصد لوگوں پر یہ قائدہ کام کرتا ہے باقی دس بیس فیصد لوگ منفی ذہن یا عذر یافتہ ہوتے ہیں ۔۔۔!!! #مخفیات #مساء_الخیر
❤️ 👍 14

Comments