@Makhfiyaat_quotes📝 WhatsApp Channel

@Makhfiyaat_quotes📝

692 subscribers

About @Makhfiyaat_quotes📝

*✍️در سخن مخفی منم۔۔۔۔* مشاہدات ،تجربات، احساسات #مخفیات📖

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/25/2025, 3:39:28 PM

منصف اور مہربان انسان سے زیادہ اس کائنات میں اور کوئی خوبصورت تخلیق نہیں اور ظالم و سخت دل انسان سے بڑھ کر اور کوئی قبیح و بری مخلوق نہیں۔۔!! #مخفیات #غزہ

❤️ 👍 13
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/25/2025, 8:47:58 AM

صرف انہی کی ذات سنورتی ہے جنہیں اپنے سنوارنے کا خیال رہتا ہے اور جن کو اپنا آپ غلط نہیں لگتا چاہے وہ کتنے ہی غلط کیوں نہ ہوں تو ایسے لوگ کبھی درست نہیں ہوسکتے ۔۔۔!!!! #مخفیات

❤️ 👍 14
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/31/2025, 8:56:28 AM

🌴🌼🌴🌼🌴🌼🌴 🍃🦋زندگی کے حسین رنگ🦋🍃 *🥀زندگی بہت خوبصورت نظر آئیگی اگر آپ اس کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کردیں _____ کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی گئ نعمتوں کا شکر کیجیے____ برے رویوں کو فراموش کرکے خوشی سے سرشار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیے _____ مشکلات کی بجاۓ ان کے اندر سے پیدا ہونے والی آسانیوں سے سرور حاصل کریں ____ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غمگین رہنا چھوڑدیں -----غم انسان کی زندگی کو دھیمک کی طرح چاٹ کر ختم کردیتا _____ لہذا خوذ بھی خوش رہیے اور اپنے ماحول کو بھی خوشگوار بنائیے.....(:•🍄* #مخفیات

❤️ 👍 14
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/28/2025, 7:19:10 AM

کسی سے بھی اتنی جذباتی وابستگی نہ رکھیں کہ جب وہ آپ کو چھوڑ کر چلا جائے تو آپ ٹوٹ کر بکھر جائیں۔۔۔!!! #مخفیات صباح بخیر🌤️

👍 ❤️ 😢 🙏 15
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/24/2025, 7:14:17 AM

اللہ تعالی سے مانگیں ، بار بار مانگیں اور خوب دعائیں مانگیں ، بہت ساری چیزیں مانگیں ، ناممکنات مانگیں ، ضروریات ، خواہشات اور خوبصورت تمنائیں مانگیں ، کہ اللہ کی ذات کریم ہے بڑے خزانے ہیں اس کے ، کشادہ و کھلے ہاتھ ہیں اس کے، صبح و شام عطا و بخشش فرماتے ہیں ، پھر بھی اگر مانگی ہوئی چیزیں نہیں مل رہیں ،تو اس سے تعلق تو بڑھے گا نا ایک رابطہ تو بندھ جائیگا نا ، اس سے بڑھ کر اور کیا نعمت ہوگی کہ آپ ہر آن اپنے ربّ سے مناجات و باتیں کررہے ہوتے ہیں ۔۔۔!!💓 #مخفیات #دعاء

❤️ 👍 24
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/29/2025, 4:37:20 AM

لوگوں کو اپنی پسند بنائیں ضرورت نہیں۔۔۔!!! #مخفیات صبح بخیر🌤️🌷

👍 ❤️ 7
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
6/2/2025, 12:13:25 AM

جون وہ مہینہ ہے جس میں سال کا نصف پورا ہوتا ہے، کرہ ارض کے شمالی نصف میں گرمی اپنے جوبن پر اور جنوبی نصف پر موسم سرما کا سایہ پھیل جاتا ہے، یہاں اس کے دن طویل اور راتیں مختصر ہوتی ہیں ، نارنجی شفق اور ابر آلود صبحیں اس کا خاصہ ہیں ، اس ماہ گلاب خوب کِھلتے ہیں اور ڈھیر سارے میٹھے پھل اس کی پیداوار ہیں، گرم علاقوں میں اس کے اواخر میں برسات شروع ہوجاتی ہے ، اس ماہ کا چاند توتِ فرنگی کا رنگ لیئے نکلتی ہے ، نارنجی اور گلابی پن کی آمیزش لیئے ہوئے ، مغرب میں مختلف قسم کی بیریاں اور مشرق ایشیاء میں آم اس کی خاص سوغات ہوتی ہے کھجوروں کے کچے پن اترتے ہیں جنہیں ماہ جون کی گرمی خوب پکا دیتی ہے ، نہریں اور دریا جولانی بھرتے ہیں ، کہیں لُو تو کہیں حبس کا سما ہوتا ہے ، مشرق میں اسکے ایام گرمی کی بلوغت کا اور مغرب میں زمستان کے اختتام کا پیغام لیئے آتے ہیں، پاک ہے وہ ذات جس نے اس کائنات کو تنوع اور اقسام سے مزین فرمایا۔۔۔!!!! #مخفیات

Post image
❤️ 👍 20
Image
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
6/1/2025, 7:03:53 AM

*کسی بھی انسان سے تعلق بناتے وقت اپنے سارے جذبات اس کے آگے نہ انڈیلیں ، کیا پتا کون کیسا ظرف رکھتا ہے۔۔۔!!!✨🍃🌸* #مخفیات #صبح_بخیر

👍 ❤️ 9
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/25/2025, 7:23:06 AM

آپ کی صبح بہار آمیز ہو💐

Post image
❤️ 13
Image
@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
5/23/2025, 8:58:22 AM

_____📖 *✍️دوسروں کے ساتھ عزّت سے پیش آنا، عزت کمانے کا بہترین طریقہ ہے۔۔۔!!!* #مخفیات

❤️ 👍 13
Link copied to clipboard!