@Makhfiyaat_quotes📝
February 14, 2025 at 02:01 AM
آج کی بات——📋
*عقلاً آپ لوگوں کو مجبور نہیں کرسکتے کہ وہ آپ سے ویسی ہی محبت رکھیں جیسی آپ ان سے رکھتے ہیں مگر اصولاً آپ خود کو مجبور کرسکتے ہیں کہ آپ لوگوں سے اتنی ہی محبت رکھا کریں جتنی وہ آپ سے رکھتے ہیں ، البتہ شرعاً ہم اس بات کے پابند ہیں کہ کسی سے بالکل ترک تعلق نہ کریں…!!!*
#مخفیات
#صباح_الخیر🌤️
❤️
👍
😢
18