@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
February 19, 2025 at 02:08 PM
انسانوں میں ایسی بے مرؤتی آگئ ہے کہ لوگ آپس میں بغیر کسی مفاد کے میل ملاقات بھی نہیں رکھتے ، وہ دور تو کب کے لد گیا جب لوگ محض محبتاً ایک دوسرے سے ملنے جایا کرتے تھے اب تو عیادت و مزاج پُرسی کو بھی کوئی کسی کے گھر نہیں جاتا ، مہر و وفا تو قصہ پارینہ بن گیا ہے اور رشتے داری و صلح رحمی محض کتابی باتیں بن کر رہ گئ ہیں۔۔۔!!! #مخفیات
👍 ❤️ 😢 26

Comments