@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
February 23, 2025 at 10:18 AM
آج کی بات۔۔۔۔📋 ؂ *درحقیقت بڑے وہی ہوتے ہیں جو خود کو بڑا نہیں سمجھتے اور زندگی انہی لوگوں کی آسان ہوتی ہے جو تکلف و بناوٹ سے دور رہتے ہیں۔۔!!🌿🌸🫧* #مخفیات #مساء_الخیر
❤️ 👍 12

Comments