Education & Knowledge Hub
Education & Knowledge Hub
February 25, 2025 at 07:40 AM
*`Affidavit For Honhaar Scholarship`* ❍ جو لوگ Honhaar سکالرشپ میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپلائی کرتے وقت یہ والا Affidavit مکمل طور پر پر کروانے کے بعد اپلوڈ کرنا ہے۔ *`یہ کہاں سے بنے گا؟`* ❍ آپ نے اپنے قریبی عدالت/کچہری چلے جانا ہے۔ وہاں اشٹام فروش بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان کو کہنا ہے کہ 100 روپے والا اس طرح کا Affidavit بنا دیں۔ ❍ وہ آپ سے تقریباً دو اڑھائی سو روپے لے گا اور آپ کو 100 روپے کی مالیت کا affidavit بنا دے گا۔ ❍ جب وہ آپ کو affidavit بنا کر دے گا تو اس پر وہ آپ کا نام وغیرہ اور آپ کی دوسری معلومات درج کر دے گا۔ وہ عدالتی پرسن کی مہر اور دستخط وغیرہ بھی خود کروا کے دے گا۔ ❍ آپ کو جو affidavit ملے گا اس میں نیچے والے پورشن میں آپ نے witness میں کسی ٹیچر کو witness بنا لینا ہے۔ ٹیچر کا نام اور دستخط وغیرہ کروا لیں گے۔ *🔖 Share our WhatsApp Channel's Link with your Friends & Fellows for all latest updates and news:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCwYYzAYlUIKoBZ2g1a

Comments