Education & Knowledge Hub
Education & Knowledge Hub
February 25, 2025 at 07:41 AM
📢 *`BSN PHYSICAL JOINING`* *بی ایس نرسنگ کی پہلی میرٹ لسٹ میں منتخب ہونے والے طلباء کے پاس جوائننگ کا ٹائم آج اور کل (25-26 فروری) تک کا ہے۔* ◼️آپ ان دو دنوں آج اور کل میں اپنے متعلقہ کالجوں میں جا کر جوائننگ کریں گے۔ یاد رکھیں کہ ہر منتخب طالب علم کو اپنے کالج میں فزیکل جوائننگ کے لیے لازمی طور پر جانا ہوگا، چاہے آپ کا اپ گریڈ ہوا ہو یا نہیں۔ ◼️اپنے تمام اصل دستاویزات ساتھ لے جائیں۔ ◼️اگر آپ مقررہ وقت (26 فروری تک) میں اپنے کالجوں میں جا کر جوائننگ نہیں کرتے، تو آپ کی نشست منسوخ کر دی جائے گی۔ 🔖 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCwYYzAYlUIKoBZ2g1a

Comments