Education & Knowledge Hub
Education & Knowledge Hub
February 25, 2025 at 12:55 PM
*کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر میٹرک کے امتحانات کے سنٹرز میں CCTVکیمروں کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے تا کہ امتحانات کو صاف و شفاف طریقے سے سر انجام دیا جا سکے۔ اس بابت ڈپٹی کمشنر دفتر رحیم یارخان کی طرف سے مراسلہ جاری کر دیا گیا جس میں کیمروں کی تنصیب کا تفویض کر دیا گیا ہے۔ اس بابت مانیٹرنگ سیل کا قیام بھی کر دیا گیا ہے* *🔖 Share our WhatsApp Channel's Link with your Friends & Fellows for all latest updates and news:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCwYYzAYlUIKoBZ2g1a

Comments