
Tareekh-e-Islam TV
February 15, 2025 at 02:36 PM
*دنیائے منقبت و نوحہ کے درخشاں ستارے غروب ہوگئے۔۔*
کمسن منقبت خواں خواجہ کاظم اور سید علی جان رضوی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جشنِ امام زمانہ (عج) سے واپسی پر ایک المناک حادثے کا شکار ہو کر اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے۔
تاریخ اسلام ٹی وی اس اندوہناک سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے اور مرحومین کے اہل خانہ و عزیز و اقارب کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ ہم بارگاہِ الٰہی میں دعاگو ہیں کہ پروردگار مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
*شریکِ غم*
*تاریخ اسلام ٹی وی*
📣 *Follow Our Telegram Channel:*
https://t.me/TareekheIslamNet
📱 *Join Our Discussion Group:*
https://t.me/+hd_1ma9Wcq04MzA8
🥏 *Follow Our WhatsApp Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXCAlqKrWQzmHEUPf2q
🪀 *Join Our WhatsApp Group:*
https://www.chat.whatsapp.com/CtNVD3LJTJBDmYbJLhFrSW