
Shandana Gulzar Khan
February 1, 2025 at 01:46 PM
کیا موجودہ حالات میں PTI پاور شو کر پائی گی؟ صحافی کا سوال
" انشاءاللہ صوابی میں تو KP والے سارے ہوں گے، سارے نکلیں گے! جنید اکبر آتے ساتھ ہی بہت اچھا اقدام کیا۔ ان ایم این ایز/ایم پی ایز کیلئے جو مالدار نہیں ہیں اور ورکرز کو کہا ہے کہ اب "اپنی مدد اپ" سب پہنچیں گے، اور اس کو ایک کمیونٹی ایکسرسائز بنائے گے۔ انشاءاللہ پورا پاکستان نکلے گا!
-ایم این اے شاندانہ گلزار
❤️
👍
4