
Shandana Gulzar Khan
391 subscribers
About Shandana Gulzar Khan
Official Meta WhatsApp Channel of MNA Shandana Gulzar Khan. Representing Halqa NA-30, Peshawar. Social Media Profiles here: X (Twitter) : https://x.com/ShandanaGulzar Facebook (Meta) : https://www.facebook.com/@ShandanaGulzarKhanOfficial Instagram (Meta) : YouTube : https://youtube.com/@shandanagulzarkhanofficial?si=M_TXoCcSnvKBJNaL
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب ، پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر اور دیگر اراکین قومی اسمبلی کیساتھ #عوام_دشمن_بجٹ کیخلاف اسمبلی کے اندر بھرپور مخالفت کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے پر غور۔ یہ فارم 47 حکومت کی فارم 47 بجٹ ہے ، ان کے اعداد و شمار بھی فارم والے ہیں۔ -ایم این اے شاندانہ گلزار


خیبرپختونخوا (وزیرستان) میں دوبارہ ڈرون اٹیک کیا گیا ہے۔ اگر کشمیر میں ہندوستانی ڈرون اٹیک ہوتی ہے انکی تو ہم مذمت کرتے ہیں، لیکن بنوں/وزیرستان میں ڈرون آتا ہے تو اس پر کیوں خاموش ہے؟ خواجہ آصف،محسن نقوی، مریم یا بلاول کا کوئی بیان آیا ہے؟ نہیں آیا ہے! ایک عورت کے ۳ بچے ڈرون اٹیک میں مار دیے اور وہ خود ہارٹ اٹیک سے مر گئی۔ -ایم این اے شاندانہ گلزار کا وزیرستان ڈرون حملے کے حوالے سے بیان۔

26 نومبر احتجاج میں گرفتار کارکنان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر موجود۔

یہ جو جنگ ہے، یہ عمران خان کی نہیں یہ اپ سب کی جنگ ہے، یہ سیاست نہیں، یہ جہاد ہے!! -عمران خان #ReleaseKhanForPakistan

اراکین اسمبلی اور وکلاء کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر موجود۔ #رہائی_تک_مزاحمت

میں خیبر پختونخوا کے تمام اسیران کیلئے موجود ہوں، جنید اکبر قانونی معاملات دیکھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی شکر گزار ہوں کے وہ کارکنان کے مچلکوں کے پیسے دے رہے ہیں وہ بھی اپنی ذاتی جیب سے۔ علیمہ خان کی شکر گزار ہوں کے وہ ان کے خاندان والوں کو راشن پہنچا رہی ہیں۔ - فوکل پرسن برائے قیدی کارکنان شاندانہ گلزار #ReleaseKhanForPakistan