
Shandana Gulzar Khan
February 1, 2025 at 01:49 PM
پیکا (PECA) ایکٹ پر ایم این اے شاندانہ گلزار کا ردعمل!
"یہ ہمیں سچ اور حق بولنے پر سزائے دیں گے تو یہ کونسی نئی بات ہے؟ پچھلے ڈھائی/تین سال میں انہوں نے سچ بولنے اور پاکستان کیلئے کھڑا ہونے پر ہمارے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا؟ بس اب بات یہ ہے جو Barbarism کر رہے تھے ان کو فارملائز کیا۔ یہ پارلمینٹ مارچ 2024 سے Incomplete ہے ، KP میں سینٹ الیکشنز نہیں کرائے، ہاوسز نا مکمل ہے۔ ان کے تمام بنائے گئے قوانین الیگل ہیں کیونکہ قومی اسمبلی illegal ہے۔"
#peca
❤️
5