
Shandana Gulzar Khan
February 4, 2025 at 12:43 PM
پاکستانیوں تیار ہو!
📍صوابی جلسہ
🗓 8 فروری 2025
بانی چیئرمین عمران خان نے 8 فروری کو پوری قوم کو نکلنے کی دعوت دی ہے، پچھلے سال 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا جس پر ہم 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں گے۔
ہم بھی نکل رہے ہیں، اپ بھی نکلیں!
#swabijalsa #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
❤️
👍
😂
11