Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
February 6, 2025 at 05:56 PM
ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان کی ایم این اے آصف خان کی رہائشگاہ آمد! شاندانہ گلزار خان نے آصف خان سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین #shandanagulzarkhan #na30
❤️ 👍 2

Comments