Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
February 6, 2025 at 06:00 PM
سی سی پی او پشاور ملاقات۔۔! ایم این اے شاندانہ گلزار خان نے سی سی پی او قاسم خان سے ملاقات کی، جس میں پشاور کے حلقہ NA-30 کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں عوام کے تحفظ، امن و امان کی بہتری اور پولیس کے مؤثر اقدامات پر گفتگو ہوئی۔ ایم این اے شاندانہ گلزار خان نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو مزید یقینی بنانے پر زور دیا۔ #shandanagulzarkhan #na3
❤️ 👍 2

Comments