
Shandana Gulzar Khan
February 8, 2025 at 07:48 PM
صوابی کا کامیاب ترین جلسہ:
رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان کا پشاور سے ریلی کے ساتھ صوابی جلسے میں شرکت
ایم این اے شاندانہ گلزار خان،ایم این اے ارباب عامر ایوب،فارم 45 ایم پی اے شہاب خان ، فارم 45 ایم پی اے ارباب جہانداد خان نے پشاور سے ہزاروں کارکنان پر مشتمل ریلی کی قیادت کی
کامیاب جلسے کے انعقاد پر صوبائی صدر جنید اکبر خان اور تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہے
#shandanagulzarkhan #na30
❤️
👍
10