
Shandana Gulzar Khan
February 17, 2025 at 09:39 AM
شیر افضل کے متعلق سوال پر ایم این اے شاندانہ گلزار کا جواب سنیے؛
"میں خان کے سامنے نہیں کھڑی ہوں گی، میں خان کیساتھ کھڑی ہوں۔ میں شیر افضل کیلئے بھی کھڑی ہوں۔ خان میرا BOSS ہے اور خان ایسا بندہ ہے نہیں جو کسی کیساتھ ذیادتی کریگا۔ یہ خان کی پارٹی ہے اور جو خان فیصلہ ہوگا ہم ان کیساتھ کھڑے ہیں لیکن ہم اپنے بھائی کیلئے سفارش کریں گے۔"
❤️
👍
8