Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
February 17, 2025 at 09:39 AM
پچھلے دنوں سے ایک پروپیگنڈہ کے تحت عمران خان کی منتخب ایم این اے شاندانہ گلزار(‎@ShandanaGulzar) کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ صرف ایک ٹکر کے وجہ سے؛ "عمران خان مردم شناس نہیں تھے" "جب ہم 2018 میں ایم این ایز تھے تو ہماری یہی لڑائی رہتی تھی کہتے تھے کہ خان صاحب مردم شناس نہیں ہے۔ ‏اچھے اور برے ( یقیناً اپنی پارٹی کے لوگوں میں) فرق نہیں کرسکتے وہ اس لیے کہ خان صاحب نیک نیتی سے سوچتے تھے۔" (خان صاحب یہ خود کہہ چکا کہ میں بہت جلد بھروسہ کر جاتا ہوں۔)
❤️ 👍 8

Comments