Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
February 26, 2025 at 08:27 AM
حلقہ NA-30 پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی اج جوڈیشل کمپلکس اسلام آباد میں حاضری ہوگئی۔ 4 اکتوبر ڈی چوک احتجاج میں Racial Profiling کے تحت ان کو خیبر پختونخوا کے گاڑیوں سے اتار کر انکی گرفتاری کی گئی تھی اور پھر تقریباً ۱ ماہ جیل میں رہے۔ عبوری ضمانت ملنے کے بعد ان کو رہا کردیا گیا تھا۔ اگلے تاریخ میں جب پیش نہ ہوئے تو عدالت نے ان کی وارنٹ گرفتاری جاری کی تھی۔ ایم این اے شاندانہ گلزار بطورِ ضمانتی اپنے حلقے کے کارکنان کو عدالت میں پیش کردیا جس پر ان کی وارنٹ گرفتاری ختم کردی گئی عدالت نے پیشی کی اگلی تاریخ 12 مئی 2025 دے دی۔ #sgk #na30 #updates
❤️ 👍 5

Comments